بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ام درمان علاقے كے بعض مومنين اور جوانوں كی درخواست اور تجويز كی بنا پر یہ تعليمی كورس ہفتے میں دو مرتبہ منعقد ہو گا۔
"شيخ شريف ادريس" مكتب اہل بيت(ع) كا ايك مخلص مومن ہے جنہوں نے اس امامبارگاہ میں كافی مومنين كو جمع كيا ہوا ہے اور وہ مختلف ايام كی مناسبت سے پروگرام منعقد كرتے ہیں۔
573702