بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے WOCMES كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مشرق وسطی كے ثقافتی اور سياسی ماہرين اور يورپی دنيا كی يونيورسٹيز كے اساتذہ اور طلباء كی شركت سے منعقد ہونے وعالے اس سيمينار كا مقصد مشرق وسطی بالخصوص وسطی ايشيا اور شمالی افريقہ كے اسلامی ممالك تازہ ترين حالات كا جائزہ لينا ہے۔
اسپين میں اس بين الاقوامی نشست كے انعقاد كا مقصد یہ ہے كہ طول تاريخ میں مسلمان چونكہ اس سرزمين میں رہے ہیں لہذا اس ملك میں اس نشست كے انعقاد سے مسلمانوں كی ثقافت كو بہتر پہچانا جا سكتا ہے۔
573463