بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت وروابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق پشاور میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج "سيد محمد ذاكری" نے اس پروگرام میں تقرير كے دوران غلام محمد قاصر كے اعتقادی تفكر كی تعريف وتمجيد كرتے ہوئے اسے متدين اور دينی شاعر كا كامل نمونہ قرار ديا ہے۔
محمد قاصر كے اشعار میں دينی مفاہيم اور اہل بيت عصمت وطہارت سے اظہار محبت و عشق سے لبريز ہیں۔
573620