قطر میں آرگنائزيشن آف اسلامك كيپیٹلز اينڈسیٹيز كی نشست كا اہتمام

IQNA

قطر میں آرگنائزيشن آف اسلامك كيپیٹلز اينڈسیٹيز كی نشست كا اہتمام

19:38 - May 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1918518
بين الاقوامی گروپ: قطر كے دارالحكومت دوحہ میں ۱۸ سے ۲۰ مئی تك آرگنائزيشن آف اسلامك كيپیٹلز اينڈ سیٹيز كی گيارہویں بين الاقوامی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے بحرينی روزنامہ "الوسط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نشست میں اسلامی ممالك میں اليكٹرانك حكومت سرگرميوں اور مختلف شہری اور سروسز كے ميدانوں میں اسے قابل استفادہ بنانا اور شہريوں كو سہوليات فراہم كرنے كی كيفيت كے بارے میں بحث وگفتگو كرنا ہے۔
اس تين روزہ نشست میں شہری معاشرہ اور ماحوليات، اسلامی ممالك میں اليكٹرانك حكومت اور آگے شہروں كی توسيع اور تعمير میں يونيورسٹيوں كے كردار كی تقويت كے موضوعات پر مضامين پيش كیے جائیں۔
574152

نظرات بینندگان
captcha