بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "نون" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق كے مقدس مقامات اس سال بين الاقوامی كتب نمائش میں بھرپور شركت كر رہے ہیں۔
اس كے علاوہ اس سال بين الاقوامی كتب نمائش میں شارجہ، ليبيا، يونيسكو اور ہيومن رائٹس كی كمیٹی كے پبلشروں نے اپنی تاليفات كو پيش كيا ہے۔
574022