امام جمعہ نجف كی جانب سے اسلامی تشخص كو مٹانے كے لئے يورپ كی كوششوں كی بھرپور مذمت

IQNA

14:31 - May 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1919222

امام جمعہ نجف كی جانب سے اسلامی تشخص كو مٹانے كے لئے يورپ كی كوششوں كی بھرپور مذمت

بين الاقوامی گروپ: امام جمعہ نجف اشرف حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد صدرالدين قبانچی" نے اسلامی تشخص كو مٹانے كے لئے يورپی ممالك كی كوششوں كی بھرپور مذمت كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'alqubanchi.com" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حجۃ الاسلام والمسلمين سيد صدرالدين قبانچی نے ۷ مئی كو اپنے جمعہ كے خطبوں میں كہا ہے كہ يورپی معاشرے اس وقت اسلامی تشخص كو مٹانے كے لئے مختلف قسم كے اقدامات انجام دے رہے ہیں ان میں سے ايك اقدام اٹلی كی عدالت كا ہے كہ جس نے برقعہ اوڑہنے پر ايك مسلمان خاتون پر جرمانہ عائد كيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ مسلمان تمام ملتوں سے صلح آميز زندگی گزارنے كا بہترين تجربہ ركھتے ہیں اور اس وقت اسلامی ممالك میں میں مختلف اديان كے پيروكار زندگی گزار رہے ہیں۔
575217
نظرات بینندگان
captcha