بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'alhodacibe" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پاكستان كی "الہدی" اسلامی بينك كاری اور معيشت آرگنائزيشن كی كوششوں اور پاكستان انشورنس آرگنائزيشن اور اسلامی بينك كاری كے قوانين كی سافٹ ويئر بنانے والے آرگنائزيشن كے تعاون سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد كامياب مقامی اور بين الاقوامی بينكی سرگرميوں كا جائزہ، اسلامی بينك كاری كے ميدان میں جديد زاويوں كی دريافت اور اسلامی بينك كی سروسز سے آگاہی میں اضافہ جيسے موضوعات كا جائزہ لينا ہے۔
574250