جمہوریہ آذربائيجان میں عالم اسلام كی يونيورسٹيوں كی يونين كی جنرل اسمبلی كا انعقاد

IQNA

14:31 - May 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1919236

جمہوریہ آذربائيجان میں عالم اسلام كی يونيورسٹيوں كی يونين كی جنرل اسمبلی كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: جمہویہ آذربائيجان كے دارالحكومت باكو میں ۱۰ سے ۱۲ مئی كو عالم اسلام كی يونيورسٹيوں كی يونين كی پانچویں جنرل اسمبلی منعقد ہو رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ISESCO" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالم اسلام كی ۱۹۳ يونيورسٹيوں كے نمائندے اس اسمبلی میں اس يونين كی آئندہ كی سرگرميوں اور پروگراموں كا جائزہ لیں گے۔
ايران كی اسلامی اوپن يونيورسٹی كے سربراہ عبداللہ جاسبی بھی اس اسمبلی میں شركت كر رہے ہیں۔
عالم اسلام كی يونيورسٹيوں كی يونين كی انتظامی كونسل میں ۱۵ ممالك ركن ہیں اور اس كونسل كا سربراہ اور اراكين تين سال كے لئے منتخب ہوئے ہیں۔
575303

نظرات بینندگان
captcha