بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Heacademy" كے حوالے نقل كيا ہے كہ اس دو روزہ سيمينار میں برطانیہ كی ہائبر ايجوكيشن اكیڈمی میں اسلامی تعليمات كی تعليم كے طريقوں اور اسلامك سٹڈيز نیٹ ورك كی موجودہ سرگرميوں كے بارے میں بحث وگفتگو كی جائے گی۔
"يورك" يونيورسٹی كے سياسی علوم كی پروفيسر اور مسلمان خواتين چينل كے بانی بارولن ہالہ افشار اس سيمينار كی افتتاحی تقريب میں اسلامی ريسرچ اور اعلی سطح كی تعليم میں اسلام كی تعليم كے طريقہ كار كے موضوع پر تقرير كریں گی۔
576774