بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے استنبول كی زينبیہ مسجد كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۵ جون كو "مسلمان خواتين كا عالمی دن" قرار دينے كی مناسبت سے یہ مقابلے منعقد ہو رہے ہیں اور اس مقابلے میں حصہ لينے كا شوق ركھنے والے افراد ۸ مئی تك اپنے اشعار اور پينٹنگ كے آثار كو ارسال كر سكتے ہیں۔
شعری مقابلے میں تمام لوگ شركت كر سكتے ہیں جبكہ پينٹنگ كا مقابلہ فقط بچوں سے مخصوص ہے۔
576627