سوڈان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر كی اس ملك كے معروف عالم دين سے ملاقات

IQNA

سوڈان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر كی اس ملك كے معروف عالم دين سے ملاقات

16:00 - May 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1921363
فن وثقافت گروپ: سوڈان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد حامد ملكوتی" نے اس ملك كے معروف عالم دين "شيخ علی محی الدين" سے ملاقات اور گفتگو كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق "شيخ علی محی الدين' نے اس ملك كے علماء كی جانب سے ايرانی كلچرل سنٹر كے جديد ڈائريكٹر كو سلام پہنچاتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ايران سے ہر قسم كے تعاون كے لئے آمادگی كا اظہار كيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اسلامی جمہوریہ ايران كا مقصد نظام، صالحين كی حكومت كا واضح نمونہ شمار ہوتا ہے تمام مسلمانوں پر اس نظام كی حمايت كرنا واجب ہے۔
حجۃ الاسلام والمسلمين سيد حامد ملكوتی نے بھی اس ملاقات میں ايران اور سوڈان كے عدام كے درميان ايك ارتباطی پل كا كردار ادا كرنے كی اميد ظاہر كی ہے۔
576613

نظرات بینندگان
captcha