بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "alburujpress" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "البروج پريس" انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس تعليمی كورس كا مقصد اسلامی خطاطی كے اصولوں سے زيادہ سے زيادہ آگاہی حاصل اور آرٹ كا احياء كرنا ہے۔
آكسفورڈ اور قاہرہ يونيورسٹی كے فارغ التحصيل ايك خطاط اس كورس كے انعقاد كی ذمہ داری قبول كیے ہوتے ہیں۔
577618