بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Dunya Bulteni" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كوسوو كے دسيوں ہزار ملسمانوں نے پريشٹينا شہر كے اصلی چوك میں اجتماع كرتے ہوئے اس اسلام مخالف اقدام كی مذمت كی ہے۔
مظاہرين نے بينر اٹھا ركھے تھے جن پر "امتيازی سلوك كو ختم كرو" بالوں كو چھپانا منع نہیں ہے بلكہ اذھان پر پردہ منع ہے اور "حجاب اسلام كی علامت" جيسے نعرے لكھے ہوئے تھے۔
577509