بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مختلف تاريخی ادوار میں خانہ كعبہ اور مسجد النبی(ص)، قبا، بلال، ميقات اور القبلتين مساجد كی تصاوير بھی اس نمائش میں ركھی گئی ہیں۔
قطر كے وزير ثقافت و آرٹ "حمد بن عبدالعزيز الكواری" اور فنار سنٹر كے انچار "محمد الغامدی" نے اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔
577603