ملائيشيا میں اسلامی معيشت كے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

ملائيشيا میں اسلامی معيشت كے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

19:25 - May 12, 2010
خبر کا کوڈ: 1922127
بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور میں ۱۸ سے ۲۰ مئی تك اسلامی معيشت كا چھٹا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "Bernama" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كو منعقد كرنے كے انچارج "موسی ہيشم" نے كہا ہے كہ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد معيشت اور تجارت كے ميدان میں مسلمان اور غير مسلم ماہرين كو اكٹھا كرنا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس سيمينار میں ۲ ہزار سے زائد شركاء شركت كرتے ہوئے اسلامی ممالك میں اقتصادی، پانی، آب وہوا كی تبديلی جيسے مسائل پر بحث وگفتگو كی جائے گی۔
اس سيمينار میں شركت كرنے كا شوق ركھنے والے افراد اس سائٹ پر اپنے نام اندراج كر سكتے ہیں۔ www.6thwief.org
577398
نظرات بینندگان
captcha