مراكش میں اسلامی ورچوئل يونيورسٹی كا افتتاح

IQNA

مراكش میں اسلامی ورچوئل يونيورسٹی كا افتتاح

14:38 - May 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1923044
بين الاقوامی گروپ: عالم اسلام كی يونيورسٹی كی يونين "FUMI" كی نگرانی اور آيسسكو كی مينجمنٹ میں مراكش كے دارالحكومت "رباط" میں اسلامی ورچوئل يونيورسٹی كا افتتاح ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالم اسلام كی يونيورسٹيوں كی يونين كے انتظامی امور كی كونسل كی پندرہویں نشست كے شركاء نے تجاويز پيش كرتے ہوئے آيسسكو سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ "رباط" میں اس آرگنائزيشن كے دفتر میں ايك اسلامی ورچوئل يونيورسٹی كا افتتاح كرے۔
اس كے علاوہ اس نشست میں ۲۰۱۱ء میں رياض كی "الامام محمد ابن سعود" نامی اسلامی يونيورسٹی میں عالم اسلام كی يونيورسٹی كی يونين كی ورچوئل يونيورسٹی كے بورڈ آف ٹرسٹيز كی دوسری نشست كے انعقاد كا فيصلہ كيا گيا ہے۔
578088

نظرات بینندگان
captcha