بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ISESCO" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تويجيری تاجيكستان كے دارالحكومت دوشنبہ میں ۱۸ مئی كو منعقد ہونے والے اس اجلاس میں شركت كر كے تقرير كریں گے۔
OIC كے ركن ممالك كے وزراء خارجہ كا ۳۷ویں اجلاس تين دن تك منعقد رہے گا جن میں عالم اسلام منجملہ فلسطين، قدس شريف، عراق، جموں كشمير، صومالیہ، قبرس، افغانستان، كوسوو اور ديگر اسلامی ممالك كو درپيش مختلف مسائل كا جائزہ ليا جائے گا۔
580584