بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے يمن كی خبررساں ايجنسی "SANA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی اور عربی ممالك كے بعض نامور مسلمان علماء اور دانشوروں كی شركت سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد اسلامی اعتدال كےمفہوم اور اس كے فروغ كے راستے میں موجودہ چيلنجز كا تعارف كروانا ہے۔
اس سيمينار كے شركاء شدت پسندی كے خلاف جدوجہد میں اعتدال كا كردار اور اسلامی معاشروں میں اعتدال كے مفہوم كے فروغ كے راستوں كا جائزہ لیں گے۔
580540