بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "islam-azeri" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "زمان" تھیٹر گروپ كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس نمائش میں حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی زندگی كے مختلف پہلوؤں، آپ كی شہادت اور حضرت علی علیہ السلام كے توسط سے رات كے وقت آپ كی تدفين كو دكھايا گيا ہے۔
باكو كی مساجد كے ائمہ جماعت بعض مسلمان علماء اور اہل بيت(ع) كے چاہنےوالے اس نمائش كو ديكھنے كے لئے جمع ہوئے تھے۔
580959