بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل "راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قطيف كے فقہی تحقيقی اور مطالعاتی سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والے سيمينار میں سعودی عرب كے شيعہ فقہاء "جعفر الربح" اور "علی القطان البستانی" نے شركت كی ہے۔
قطيف كے فقہی تحقيقی اور مطالعاتی سنٹر نے اپنے ايك اعلامیے میں كہا ہے كہ اس سيمينار میں خواتين كے لئے خصوصی انتظام كيا گيا ہے۔
580960