جارجيا كی كتب نمائش میں الہدی انٹرنيشنل پبليكيشنز كی شركت

IQNA

جارجيا كی كتب نمائش میں الہدی انٹرنيشنل پبليكيشنز كی شركت

13:52 - May 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1925527
فن وثقافت گروپ: جارجيا كے دارالحكومت تفليس كے "فيلرمونی" ہال میں ۱۸ مئی كو بارہویں كتب نمائش كا افتتاح ہوا ہے جس میں الہدی انٹرنيشنل پبليكيشنز شركت كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق جارجيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "احسان خزاعی" نے اس نمائش میں ايران كے بك اسٹال كے بارے میں كہا كہ یہ نمائش جارجيا كا ايك اہم علمی اور ثقافتی واقعہ شمار ہوتا ہے اور ايران كے بك اسٹال پر مختلف موضوعات كے ۱۵۰ سے زائد عناوين كی كتابیں ركھی گئی ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس نمائش میں شركت كرنے كا مقصد ايرانی كی علمی، صنعتی، ادبيات، شعر اور ہينڈی كرافٹس كا تعارف كروايا ہے۔
581790

نظرات بینندگان
captcha