بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے يمن كی سركاری خبررساں ايجنسی "سبا نیٹ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۹ مئی كو اختتام پذير ہونے والے اس سيمينار میں اسلامی اور عربی ممالك كے بعض محققين، ماہرين آرٹ نے شركت كرتے ہوئے اسلامی معماری كے موضوعات پر مضامين پيش كیےہیں۔
يمن میں اسلامی ممالك كے بعض سفراء نے اس سيمينار كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔
581684