يمن میں "اسلامی معماری اور بصری آرٹ میں اس كا انعكاس" كے موضوع پر سيمينار كا آغاز

IQNA

14:53 - May 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1925579

يمن میں "اسلامی معماری اور بصری آرٹ میں اس كا انعكاس" كے موضوع پر سيمينار كا آغاز

بين الاقوامی گروپ: يمن كے دارالحكومت صنعاء میں ۱۸ مئی كو "اسلامی معماری اور بصری آرٹ میں اس كا انعكاس" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے يمن كی سركاری خبررساں ايجنسی "سبا نیٹ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۹ مئی كو اختتام پذير ہونے والے اس سيمينار میں اسلامی اور عربی ممالك كے بعض محققين، ماہرين آرٹ نے شركت كرتے ہوئے اسلامی معماری كے موضوعات پر مضامين پيش كیےہیں۔
يمن میں اسلامی ممالك كے بعض سفراء نے اس سيمينار كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔
581684

نظرات بینندگان
captcha