بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے يمن كی سركاری خبررساں ايجنسی "سبا نیٹ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كے شركاء نے اپنے اختتامی بيانیے میں اسلامی مذاہب اور فرقوں كے درميان وحدت، شدت پسند اور غلو سے دوری اور اسلامی اعتدال اور ميانہ روی كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
مسلمان علماء اور دانشوروں نے اپنے اس بيانیے میں تعليمی نظام كی اصلاح اور اسلامی اور عربی ممالك میں نرمی امن پسند زندگی كی بنا پر مسلمان نسل كی تربيت كرنے كا مطالبہ كيا ہے۔
582541