بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو كے نمائندے عرب ليگ، آيسسكو اور عربی ممالك كی ریڈيو يونين كے اراكين اور ديگر بہت سے مسلمان نامہ نگار اور دانشور اس سيمينار میں شركت كر رہے ہیں۔
اس دو روزہ سيمينار میں جوانوں كی تعليم میں میڈيا كا كردار اور نفسياتی اور سماجی لحاظ سے اس تاثير اور ذرائع ابلاغ اور گفتگو كی تہذيب كی ترقی كے درميان روابط جيسے موضوعات پر بحث وگفتگو كی جائے گی۔
582519