برطانیہ میں "نماز اور روزہ كے اسرار" كے موضوع پر تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

14:13 - May 24, 2010
خبر کا کوڈ: 1927823

برطانیہ میں "نماز اور روزہ كے اسرار" كے موضوع پر تعليمی كورس كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: لندن كے اسلامی سنٹر میں ۱۲ جولائی سے ۱۷ جولائی تك "نماز اور روزہ كے اسرار" كے موضوع پر ايك تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ic-el" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كے اسلامی سنٹر كے عہديداروں كی كوششوں سے یہ شارٹ كورس منعقد ہو رہا ہے۔
حجۃ الاسلام والمسلمين "محمد شمالی" اس تعليمی كورس میں تدريس كے فرائض انجام دیں گے۔
583633

نظرات بینندگان
captcha