بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "news Brunei" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برونائی كے دعوت اسلامی سنٹر كے شعبہ تعليم خواتين كی كوششوں سے یہ كورس منعقد ہو رہا ہے۔
اس تعليمی كورس كے انعقاد كا مقصد زكوۃ اور معاشرے میں اس كی تقسيم كے بارے میں خواتين كی معلومات میں اضافہ كرنا ہے۔
خواتين يونينوں كی تقريباً ۵۰ خواتين اس كورس میں شركت كر كے زكوۃ كے حقيقی مفہوم اور زكوۃ كی اقسام جيسے موضوعات كا جائزہ لے رہی ہیں۔
584480