بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے info-Islam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جمہوریہ تاتارستان گزشتہ دو سالوں سے اس ملك كے مسلمان جوانوں كی تعليم اور اسلامی امور پر خصوصی توجہ دی ہوئی ہے۔
اور اس ملك كے مسلمان جوانوں كی مشكلات كے موضوع پر سيمينار اور نشستوں كا انعقاد اس كونسل كی اہم سرگرمياں شمار ہوتی ہیں۔
اس كے علاوہ اس اسلامی سنٹر كی ديگر سرگرميوں میں قرآنی سكولوں كی تاسيس، جديد مساجد كا افتتاح، جوانوں سے مسلسل ارتباط كا قيام اور جوان نسل كی مشكلات كو حل كرنے كے لئے مختلف نشستوں كا انعقاد شامل ہیں۔
584433