كشميری زبان میں قرآن كريم كے ترجمے كی اشاعت

IQNA

كشميری زبان میں قرآن كريم كے ترجمے كی اشاعت

14:59 - May 26, 2010
خبر کا کوڈ: 1929394
بين الاقوامی گروپ: كشمير يونيورسٹی كے وائس چانسلر "رياض پنجابی" نے ۲۴ مئی كو كشميری زبان میں ترجمہ قرآن كرين كی اشاعت كی خبر دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "greaterkashmir" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پنجابی نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ كشميری عالم دين "مرزا غلام حسن عارف بيگ" نے "عرفان قرآن" كے نام اس قرآن كريم كا ترجمہ كيا ہے جو ۴ جلدوں اور ۴ ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ عام لوگوں كی زبان میں قرآن كريم كا ترجمہ كرنا اسلام اور قرآن كريم كے پيغام كو سمجھنے كا بہترين ذريعہ ہے۔
رياض پنجابی نے كہا كہ قرآن كے گہرے معانی اور مفاہيم كو سمجھنے كے ذريعے ہی انسانوں كی روح پر گہرا اثر چھوڑتے ہیں۔
585530

نظرات بینندگان
captcha