آسٹريليا میں شناخت اسلام كے موضوع پر سلسلہ وار نشستوں كا اہتمام

IQNA

آسٹريليا میں شناخت اسلام كے موضوع پر سلسلہ وار نشستوں كا اہتمام

14:05 - May 27, 2010
خبر کا کوڈ: 1929700
بين الاقوامی گروپ: آسٹريليا كے شہر "لاكمبا" میں ۲، ۱۶ اور ۳۰ جون كو شناخت اسلام كے موضوع پر سلسلہ وار نشستوں كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "mwa.wrg.au" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہا سڈنی كی مسلمان خواتين كی يونين كی كوششوں سے ۱۲ اور ۱۹ مئی كو یہ نشستیں منعقد ہوئی تھیں۔
ان نشستوں كے انعقاد كامقصد اسلامی اصول اور عقائد سے آگاہی اور مسلمانوں كی زندگی میں ان كی اہميت، مسلمان خواتين كے بارے میں غلط تعبيرات كا خاتمہ، مسلمان خواتين كو درپيش چيلنجز اور ان سے مقابلہ كے طريقہ كار كا جائزہ اور مسلمانوں اور مختلف سماجی اداروں كے درميان روابط كے فروغ جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كرنا ہے۔
585813

نظرات بینندگان
captcha