بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے aufaitmaroc كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسكندریہ لائبريری میں منعقد ہونے والے اس سيمينار میں عالم اسلام اور امريكہ كی غيرسركاری آرگنائزيشنز كے يونيورسٹيز، مذہبی امور كے ۳۰۰ سے زائد ماہرين اور نمائندے شركت كر رہے ہیں۔
اس سيمينار كے شركاء "جوانوں كی زندگی میں جديد ٹيكنالوجی كا كردار"، "میڈيا اور مسلمان عورت" موجودہ اختلافات كے خاتمے كے لئے عالم اسلام اور امريكہ كے درميان ثقافتی، سماجی اور تعليمی سرگرميوں كا فروغ" جيسے موضوعات پر بحث وگفتگو كریں گے۔
586060