بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے مطابق ارمنيا میں ايرانی كلچرل سنٹر اور اس ملك كی قومی علومی اكیڈمی كے تعاون سے یہ سيميناور اسلامی انقلاب ايران كے بانی كی برسی كی مناسبت سے منعقد ہو رہا ہے۔
اس سيمينار كے شركاء ايرانی اور دنيا میں امام خمينی(رح) كے افكار كی تاثير كے موضوع پر مضامين اور تقارير كریں گے۔
587650