قطيف میں "حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی گھريلو زندگی كا ايك نمونہ" كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد

IQNA

قطيف میں "حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی گھريلو زندگی كا ايك نمونہ" كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد

14:35 - May 30, 2010
خبر کا کوڈ: 1931323
علمی وثقافتی گروپ: حضرت فاطمۃ زہراء سلام اللہ علیہا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے سعودی عرب كے كی گھريلو زندگی كا ايك نمونہ" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "راصد" نيوز چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے قطيف كی شيعہ محققين اور مبلغہ "فايزہ الصادق" حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی زندگی كی اقدار اور فضيلتوں كے موضوع پر تقرير كریں گی۔
اس سيمينار كے ساتھ ساتھ "چشمہ كوثر" كے عنوان سے ايك خصوصی پروگرام منعقد ہوگا جس میں ثقافتی مقابلے مديحہ سرائی جيسے پروگرام شامل ہیں۔
587622

نظرات بینندگان
captcha