ملائيشيا كے اسلامی ميوزيم میں كتاب "فلسفہ قرآن" كی رونمائی

IQNA

ملائيشيا كے اسلامی ميوزيم میں كتاب "فلسفہ قرآن" كی رونمائی

12:33 - May 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1931847
علمی وثقافتی گروپ: ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور كے اسلامی ميوزيم میں ۲۹ مئی كو پاكستان مولف كی "حافظ غلام سرور" كی كتاب "فلسفہ قراان" كی رونمائی ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی Bernama كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب كے علاوہ ان كی ديگر دو كتابوں "حضرت محمد(ص) كی زندگی" اور "تنگہ مالاكا كے مسلمان" كی بھی رونمائی ہوئی ہے اور رونمائی كی اس تقريب میں ملائيشيا كے وزير اعظم كی زوجہ "رسمہ منصور" نے شركت كی ہے۔
منصور نے اس كتاب سے خطاب كرتے ہوئے كہا بعد والی نسل كی شناخت اور آگاہی میں اضافہ كرنے كی غرض سے اس قسم كی كتابوں كی اشاعت انتہائی ضروری ہے۔
منصور نے مزيد كہا كہ تاريخ اسلام كے بارے میں غلام سرور كی كتابیں اہم ترين اسلامی تاليفات میں سے شمار ہوتی ہیں۔
588246
نظرات بینندگان
captcha