بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ۳ جون كو یہ قرآنی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
سیہات كی انجمن قرآن كريم كی كوششوںسے اس شہر كی امام جواد(ع) مسجد میں منعقد ہونے والے اس سيمينار سے سعودی عرب كے شيعہ عالم دين حجۃ الاسلام والمسلمين "عبداللہ مويس" حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی زندگی كے معاشرتی پہلووں كے موضوع پر تقرير كریں گے۔
588944