روس میں كتاب "قرآن كريم میں انبياء كی حكايت" كی اشاعت

IQNA

11:57 - June 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1932550

روس میں كتاب "قرآن كريم میں انبياء كی حكايت" كی اشاعت

علمی وثقافتی گروپ: روس میں "آ۔ر۔ عين الدينوا" كی تاليف كتاب "قرآن كريم میں انبياء كی حكايت" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ماسكو میں ايرانی كلچرل سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مولف كے بقول اس كتاب میں قرآن كريم میں انبياء كی حكايت كی اہميت اور ان كے كردار كے بارے میں مختصر تحقيق كی گئی ہے۔
اس كتاب میں قرآن كريم میں مذكور انبياء كے بارے میں معلومات اور ان كی مختلف داستانوں كا مقايسہ كيا گيا ہے۔
589234

نظرات بینندگان
captcha