بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے adamscenter سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس قرآنی پروگرام كا مقصد فراغت كے اوقات میں بچوں كو قرآن كريم كی تعليم دينا ہے۔
اس كورس میں قرائت قرآن كريم، قرآن كريم كی سورتوں كے حفظ، پيغمبر اكرم(ص) كی سيرت طيبہ اور اسلام كے اصولوں كے بارے میں بچوں كو تعليم دينا ہے۔
589347