بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے biladi كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مراكش كی وزارت مذہبی امور كی كوششوں اور مقامی علماء كی كونسل كے تعاون سے یہ مقابلے رباط كی "السنۃ" مسجد میں منعقد ہو رہے ہیں جن میں ترتيل، حفظ اور قرائت قرآن كے شعبوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد شركت كریں گے۔
ان مقابلوں كی اختتامی تقريب يكم ستمبر بمطابق ۲۱ ماہ مبارك رمضان كو منعقد ہو گی۔
590167