بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے oumma كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس عظيم اجتماع كے انعقاد كا مقصد غير مسلمانوں كو اسلام كا تعارف اور مسلمانوں كی روزہ مرہ كی زندگی میں حضرت محمد(ص) كے كردار كی اہميت كی وضاحت كرنا ہے۔
اس كے علاوہ اس اجتماع میں "پيغمبر اكرم(ص) كے امی ہونی اور تاريخ كے راستے كی تغيير میں ان كا كردار" جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
591708