بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے religionsandmigrationsse كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پرتگال كی يونيورسٹيوں كے اساتذہ اور يورپ كے جنوبی ممالك كے بعض مسلمان اور غير مسلمان دانشور اس سيمينار میں شركت كر رہےہیں۔
اس دو روزہ سيمينار میں يورپی ممالك بالخصوص پرتگال كے سماجی حالات كی تغيير میں مہاجروں كی تاثير، فرانس اور بيلجيئم میں اسلام كی صورت حال، اسلام سے ہراساں كرنے كے مسئلے كو كم كرنے میں مہاجروں كا كردار، يورپ كے جنوبی ممالك میں اديان كے مابين گفتگو اور يورپ كے سماجی معاملات میں دين كا كردار جيسے موضوعات پر بحث وگفتگو كی جائے گی۔
592090