بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے el-aziz كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۰۱۰ء كو قرآن كريم كا سال قرار ديئے جانے كی مناسبت سے امور عالمی انجمن حفاظ قرآن كريم كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس قرآنی محفل میں تركی كے نامور قراء اور حفاظ نےتلاوت قرآن كريم سےمحفل كو منور كيا ہے۔
اس قرآنی محفل كے اختتام پر الازيع شہر كے مفتی "عمر كو جا اوغلو" اور كئی ديگر علماء نے تقارير كی ہیں۔
592174