سیٹلائٹ چينل قرآن كريم كی تاسيس

IQNA

سیٹلائٹ چينل قرآن كريم كی تاسيس

12:59 - June 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1936213
قرآنی سرگرمياں گروپ: سعودی عرب كے شہر جدہ میں تعليم قرآن كريم كے پہلا بين الاقوامی سيمينار ۷ جون كو اختتام پذير ہوا ہے جس میں عالمی انجمن حفظ قرآن كی نگرانی میں سیٹلائٹ چينل قرآن كی تاسيس كی ضرورت پر زور ديا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "عربی خبررساں ايجنسی يونين" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ علمی، شخصيات، محققين، فقہا اور قرآنی محققين نے اس سيمينار میں شركت كرتے ہوئے كہا ہے كہ عالمی انجمن حفظ قرآن كريم كی نگرانی میں سیٹلائٹ چينل قرآن كريم كے افتتاح سے پوری دنيا میں قرآن كريم كے انسٹیٹيوٹز كے درميان ارتباط قائم كيا جا سكتا ہے۔
اس كے علاوہ اس سيمينار میں مقيم قرآن كريم كے سلسلے میں شيوخ القاء كی علمی كونسل كی تشكيل، قرآنی سرٹيفكیٹ اور اجازت ناموں كو المطا كرنے كے سسٹم كو منظم كرنا جيسے امور كی ضرورت پر زور ديا گيا ہے۔
592909

نظرات بینندگان
captcha