تركی میں "اسلام اور معاشرہ"كے موضوع پر نشست كا اہتمام

IQNA

تركی میں "اسلام اور معاشرہ"كے موضوع پر نشست كا اہتمام

12:58 - June 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1936214
ثقافتی گروپ: انجمن دينی وثقافتی "نوبہار" كی كوششوں سے تركی كے شہر "بیٹ مين" میں ۶ جون كو "اسلام اور معاشرہ" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے medya73 كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انجمن نوبہار كے اراكين اور سينكڑوں شہريوں كی شركت سے ''بیٹ مين" شہر كے سيمينار ہال میں منعقد ہونے والی اس نشست كے شركاء نے معاشرے كے بارے میں اسلام كی نظر اور پيغمبر اكرم(ص) اور علمائے دين كی نظر میں سالم معاشرے كے موضوعات پر بحث وگفتگو كی ہے۔
اس كےعلاوہ اس پروگرام كے دوران غزہ كے آزادی قافلے پر صیہونی حكومت كے حملے كی مزمت كی گئی ہے اور نشست میں موجود حاضرين نے صیہونی حكام كے خلاف كے عوام كی حمايت مين نعرے لگائے ہیں۔
593048

نظرات بینندگان
captcha