سعودی عرب میں "نفسياتی مشكلات كے علاج میں قرآن كريم كی تاثير" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب میں "نفسياتی مشكلات كے علاج میں قرآن كريم كی تاثير" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

12:39 - June 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1940173
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر "جازان" میں ۱۴ جون كو "نفسياتی مشكلات كے علاج میں قرآن كريم كی تاثير" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كی وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی كی كوششوں اور دفتر تبليغات و ارشاد و اقليت كے تعاون سے جازان علاقےمیں یہ سيمينار منعقد ہوا ہے۔
سعودی عرب كے شہرجازان كی "رديس الغريبہ" مسجد میں منعقد ہونے والے اس سيمينار میں سعودی عرب كے قرآنی محقق "موسی الامير" نے نفسياتی مشكلات كےعلاج میں قرآن كريم كی تاثير كے موضوع پر تقرير كی ہے۔
597180

نظرات بینندگان
captcha