بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "alriyadh" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دبئی كے "ڈیٹا ميتھكس" گروپ كی كوششوں سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
اس پانچ روزہ سيمينار میں اسلامی ممالك میں اليكٹرانك حكومت كے منصوبوں كو درپيش مشكلات اور اسلامی ممالك كی صلاحيتوں میں اضافہ كے طريقوں كی وسعت كے لئے عملی پروگراموں كا انعقاد جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائےگا۔
596495