"اسلام اور امريكہ روابط" كے موضوع پر منعقدہ بين الاقوامی اجلاس میں آيسسكو كی شركت

IQNA

"اسلام اور امريكہ روابط" كے موضوع پر منعقدہ بين الاقوامی اجلاس میں آيسسكو كی شركت

13:07 - June 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1941075
ثقافتی گروپ: مصر كے شہر اسكندریہ میں ۱۶ سے ۱۸ جون تك "اسلام اور امريكہ روابط'' كے موضوع پر منعقدہ سيمينار میں آيسسكو كے نمائندے شركت كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكہ اور مصر كی بعض يونيورسٹيوں كی شركت سے منعقد ہونے والے اس بين الاقوامی سيمينار میں پوری دنيا كے مسلمان علماء عالم اسلام كے دانشور، نامہ نگار اور ماہرين شركت كر رہے ہیں۔
اس بين الاقوامی سيمينار میں عالم اسلام اور امريكہ كے درميان روابط كے فروغ كے راستوں جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
597697

نظرات بینندگان
captcha