ٹيكساس میں حضرت امام علی نقی علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد

IQNA

ٹيكساس میں حضرت امام علی نقی علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد

13:06 - June 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1941078
ثقافتی گروپ: امريكی رياست "ٹيكساس كے شہر ھاوسٹن" كے اسلامی تعليمی سنٹر میں حضرت امام علی نقی علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے iec-houston سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی تعليمی سنٹر ھاوسٹن كے عہديداروں كی كوششوں سے یہ پروگرام ۱۵ جون كو نماز مغربين كے بعد منعقد ہوا ہے۔
اس پروگرام میں نوحہ خوانی، ماتم داری اور حضرت علی نقی علیہ السلام كی سيرت طيبہ پر تقرير جيسے پروگرام منعقد ہوئے ہیں۔
597874


نظرات بینندگان
captcha