بوسنيا كی مساجد میں رمضان المبارك كی مناسبت سے خصوصی پروگراموں كا انعقاد

IQNA

بوسنيا كی مساجد میں رمضان المبارك كی مناسبت سے خصوصی پروگراموں كا انعقاد

13:40 - June 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1941496
ثقافتی گروپ: سارايوو میں كويت كی جمعيت احيائے ميراث اسلامی دفتر كی كوششوں سے ماہ مبارك رمضان كے ايام كی آمد كی مناسبت سے بوسنيا كی مساجد میں خصوصی اسلامی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ علاقہ بالكان نے بين الاقوامی روزنامہ "الشرق الاوسط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہا كہ سارايوو میں دفتر جمعيت احيائے ميراث اسلامی كے عہديداروں نے انجمن اسلامی بوسنيا میں حاضر ہو كر اس سال پورے ماہ رمضان المبارك میں اس ملك كے مسلمانوں كو سروسز دينے كا جائزہ ليا ہے۔
اس نشست میں افطار پارٹی، رمضان المبارك كی مناسبت سے خصوصی نشستوں جيسے پروگرام پر بحث وگفتگو كی گئی ہے۔
598345

نظرات بینندگان
captcha