بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی خبررساں ايجنسی "Kuna" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت كے وزير اوقاف ومذہبی امور "راشد عبدالمحسن الحماد" نے اس پروگرام میں قرآنی سنٹرز اور ان كی سرگرميوں كی پشست پناہی كرنے كی خبر دی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اسلامی مطالعات اور قرآنی علوم كے شعبوں میں شركت كا تقاضا كرنے والوں كی تعداد میں اضافے كی وجہ سے وزارت اوقاف نے ايك جديد قرآنی سنٹر كی تعمير كا فيصلہ كيا ہے۔
598470