فرانس كی مسلمان كونسل اور حكومت كے درميان تعاون كے سمجھوتے پر دستخط

IQNA

فرانس كی مسلمان كونسل اور حكومت كے درميان تعاون كے سمجھوتے پر دستخط

12:56 - June 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1942252
ثقافتی گروپ: فرانس كی مسلمان كونسل (CFCM) كے سربراہ "محمود موسوی" اور فرانس كے وزير داخلہ "بريس ہورتفو" نے اسلامی مخالف اقدامات كا مقابلہ كرنے پر مبنی سمجھوتے پر دستخط كیے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۷ جون كو پيرس میں منعقد ہونے والے ايك اجلاس میں طرفين نے نسل پرستی اور اسلام مخالف اقدامات كامقابلہ كرنے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
فرانس كےوزير داخلہ نے اس ملاقات كے دوران اس ملك میں نسل پرستی كے بعض اقدامات پر تشويش كا اظہار كرتے ہوئے اس ملك كی دينی اقليتوں كے خلاف شدت پسند اقدامات كے خلاف ہر ممكن تعاون كی خبردی ہے۔
محمد موسوی نے بھی اس ملاقات میں مسلمان اور عيسائی كی پيروكاروں كے درميان امن وامان كے قيام كے لئے فرانس حكومت كی كوششوں كو سراہا ہے۔
599556

نظرات بینندگان
captcha